Friday, 7 August 2015

مسلم دینی محاذ کی طرف سے عمر قید سیاسی قیدیوںکے سلسلے میںعوامی بیداری،اظہاریکجہتی اور رہائی کے لیے دستخطی مہم آج ضلع اسلام آباد کے جنرل بس سٹینڈکے متصل منعقد

مسلم دینی محاذ کی طرف سے عمر قید سیاسی قیدیوںکے سلسلے میںعوامی بیداری،اظہاریکجہتی اور رہائی کے لیے دستخطی مہم آج ضلع اسلام آباد کے جنرل بس سٹینڈکے متصل منعقد ہوئی جس میںعوام خصوصا نوجوانوںکی بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس دوران عوام نے اپنے ان محسنوں کی قربانیوں و عظمت کے متعلق سن کر ان کو خراج تحسین پیش کیا۔درثناءمحاز کے ترجمان ماسٹر نذیر نے کہا ہے کہااسلامیان جموںو کشمیر کی قربانیاں سیلف رول،اٹانمی،یا دیگر بے ہودہ فارمولاﺅں کے لئے نہیں بلکہ اسلام و آزادی کے حصول کے لئے ہیں اسلئے بھارت سے مکمل آزادی اور اسلامی نظام سے کم کا وہ کبھی تصور بھی نہیں کر سکتے ہیں۔ بھارت کے لئے بہتر یہی ہے کہ وہ حقائق تسلیم کرکے کشمیر سے اپنا جبری قبضہ ختم کرکےااپنی غریب عوام کی بہتری کا سو چے جنہیں دو وقت کی روٹی اور سر چھپانے کے لئے چھت بھی میسر نہیں

No comments:

Post a Comment

Thank You For Your Feed Back...
Keep visiting Us for latest updates and news

Ashfaq Sarwar Awan